کارکن کے سوال پراسد قیصر غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل

صوابی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر جلسے میں کارکنوں کے سوال کرنے پر غصے میں آگئے اور واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صوابی میں انتخابی جلسے کے دوران کارکنوں نے اسدقیصر کو کھری کھری سنادی […]

سی پیک کا منصوبہ کس کا تھا ؟ حیرت انگیزانکشاف

ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ آصف زرداری کا تھا تم سی پیک کے چور ہو، موٹروے میں چوری کرکے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بنائے جاتے ہیں، کہتے ہیں تھرپارکر منصوبہ کا بانی […]

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارٹی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پی […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کتنی کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح اب بھی 43 اعشاریہ79 فیصد ہے البتہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح […]

بولی وڈ اداکارایوشمان کھرانہ نے ’دل دل پاکستان‘ کیوں گایا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) انڈین اداکار و گلوکار ایوشمان کھرانہ کو اپنی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انڈیا میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے […]

قومی ایئر لائن کو کم دورانیے میں خسارے سےکیسے نکالا جائے ؟ پلان تیار

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ایئر لائن کو کم دورانیے میں خسارے سے نکالنے کیلئے تجاویز تیار کرلی گئیں۔ نگران وزیر نجکاری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ فوری طور پر 60 کروڑ ڈالر کی مالی مدد درکار ہے، جو پی آئی اے کو خسارے […]

حکومت کا بیرون ملک مقیم شہریوں کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشت گردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کے خلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دے […]

پنجاب کے اہم ترین مسائل کیا ہیں؟سروے رپورٹ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے عوام نے مہنگائی، بیروزگاری اور گیس کی لوڈشیڈنگ کو اہم ترین مسائل قرار دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔سروے نتائج کے مطابق مہنگائی، بیروزگاری […]

close