ای ایم ایس ناکام یا اسے کوئی اور کنٹرول کررہا؟سوال اٹھنے لگے

ویب ڈیسک (پی این آئی) شہداد کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 197 کے ریٹرننگ افسر نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے۔ ریٹرننگ افسر این اے197 شہداد کوٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے رہائشی صارفین پر بوجھ بڑھانے کی تیاری کرلی جس کے تحت 400 یونٹس سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی […]

عام انتخابات، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

پشاور ( پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں 8 فروری کو عام انتخابات 2024 کے موقع پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر […]

انتخابات سے قبل امیدواروں کو بڑی ہدایت کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیکیورٹی خدشات پر امیدواروں کو عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے متنبہ کیا ہے کہ نامعلوم دہشت گرد […]

بچے نمونیہ کے نشانے پر ، مزید کتنےجان کی بازی ہار گئے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 679 بچے نمونیا میں مبتلا ہو گئے جبکہ اس دوران 5 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے […]

اہم لیگی رہنما کیخلاف الیکشن کمیشن میں شکایت جمع کرادی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عطا تارڑ کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سابق جج اور سینئر قانون دان انتقال کر گئے

کراچی (پی این آئی)سابق جج اور سینئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ رشید اے رضوی علالت کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ان کی نمازِ جنازہ آج ڈی ایچ اے کی مسجد یثرب میں ادا کی جائے گی۔رشید اے رضوی […]

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع ژوب میں آج صبح ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج صبح ژوب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے […]

انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو کس کا ساتھ دینا ہوگا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

چارسدہ (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں۔ چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

close