اسلام آباد(پی این آئی) ہم عوام پاکستان پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان بلے کے جلد سرٹیفیکیٹ اجرا کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی۔ درخواست سینیر وائس چئیرمین سید امداد حسین نقوی اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل احمر زمان خان نے جمع کرائی۔ دائر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ وزارت خارجہ میں پاکستانی سفیروں کی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے سلامتی کونسل کی قراردادوں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کے معاملے پر بیرسٹرگوہر اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے۔ بیرسٹرگوہر نے پریس کانفرنس ختم کی تو شیر افضل مروت آگئے اورکہا کہ وہ اپنی پریس کانفرنس کریں گے۔بیرسٹر گوہر […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ رینا دتا کی بیٹی آئرہ خان نے اپنے دوست نوپور شکھرے سے شادی کی، آئرہ کی […]
ڈی جی خان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اورسابق وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ ڈی جی خان کے تھانہ بی ایم پی سخی سرور میں ایک شہری ظفر […]
دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کھیل کےقوانین میں مزید تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق آن فیلڈ امپائر کی جانب سے سٹمپ کی اپیل ہوئی تو ٹی وی امپائر کیچ کی جانچ نہیں کرسکے گا، کیچ کے لیے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فلو اور موسمی نزلہ زکام اس موسم میں عام ہوتے ہیں۔ تو ان عام بیماریوں سے بچنے یا ان سے متاثر ہونے پر جلد صحتیابی کے لیے مضبوط مدافعتی نظام ضروری ہے۔درحقیقت صرف موسم سرما میں ہی نہیں بلکہ پورے […]
دبئی(پی این آئی )یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے، اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو […]
اسلام آباد(پی این آئی )انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دیے۔ […]
سڈنی(پی این آئی )آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ سڈنی ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کی عدم شمولیت پر فاسٹ بولر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ میچ […]