اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارٹی کی مرکزی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں۔ جمعہ کو پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح اب بھی 43 اعشاریہ79 فیصد ہے البتہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) انڈین اداکار و گلوکار ایوشمان کھرانہ کو اپنی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انڈیا میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی ایئر لائن کو کم دورانیے میں خسارے سے نکالنے کیلئے تجاویز تیار کرلی گئیں۔ نگران وزیر نجکاری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ فوری طور پر 60 کروڑ ڈالر کی مالی مدد درکار ہے، جو پی آئی اے کو خسارے […]
لاہور (پی این آئی)شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 225 پر مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہونے والے پارٹی رہنما جہانگیر سلطان بھٹہ کو منالیا۔ پی پی 225 پر ٹکٹ نہ ملنے کے باعث ن لیگ سے ناراض […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے 11 ممالک کے ساتھ دہشت گردی اور سنگین وارداتوں کے ملزمان کے خلاف قانونی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 11ممالک کے ساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دے […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے عوام نے مہنگائی، بیروزگاری اور گیس کی لوڈشیڈنگ کو اہم ترین مسائل قرار دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔سروے نتائج کے مطابق مہنگائی، بیروزگاری […]
دبئی (پی این آئی) رواں سال روزے کا دورانیہ کم ہو گا، روزہ کتنے گھنٹے طویل ہو گا؟ تفصیلات بتا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق الامارات فلکیاتی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے رواں سال رمضان المبارک کے روزوں کے دورانیے کی تفصیلات بتا دی […]
صوابی (پی این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نہیں بلکہ امریکا نے ہٹایا ہے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک سوشل میڈیا کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ پرانی وائرل ویڈیو نے ماحول کو مزید گرما دیا۔ شعیب ملک کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان […]