آئی ایم ایف نے بھی نگران حکومت کی پُھرتیوں پر سوال اُٹھا دیا

لاہور (پی این آئی) اس قدر جلد بازی کیوں کی جا رہی ہے؟ آئی ایم ایف نے الیکشن سے قبل نگران حکومت کے کئی اقدامات پر سوال اٹھا دیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے صنعتوں ژکیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے […]

پاکستان میں انتخابات، امریکا نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر کا کہنا ہے کہ ایک اپوزیشن جماعت کو مجرم قرار دے کر شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے پاکستان میں 8 فروری کو […]

کیا نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدارچھوڑنے کیلئے تیار تھے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد( پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف […]

حامد میر کاآصف زرداری کے دور صدارت کے حوالے سےبڑا انکشاف

اسلام آباد( پی این آئی)سینیئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے دور صدارت کے حوالے سے ایک بڑے واقعےکا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز کی الیکشن پر خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان کاانتہائی اہم پیغام، ووٹرزکو اہم تاکید

اسلام آباد( پی این آئی)علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے خاص تاکید کی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے بعد عوام پولنگ سٹیشن سے دور نہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان […]

پی ٹی آئی کی ویب سائٹ اور ہیلپ لائن بلاک

لاہور ( پی این آئی) تحریک انصاف کی ویب سائٹ اور ہیلپ لائن کو بلاک کر دیا گیا، ووٹرز کی آگاہی کیلئے قائم کی گئی ہیلپ لائن بلاک کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی ہیلپ لائن لانچ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں صلح ہوگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کے حلقہ این اے 127 میں ووٹوں کی خریداری کے معاملے پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلح ہوگئی۔ “ایکسپریس نیوز “کے مطابق دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات واپس لے لئے ہیں جبکہ دونوں جماعتوں […]

گزشتہ سال ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی بجلی پیدا کرنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے دوران ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی بجلی پیدا کیے جانے کا انکشاف، گزشتہ مالی سال کے دوران بجلی کے حصول کے سب سے سستی ترین ذریعے پانی سے صرف 18 فیصد بجلی پیدا کی […]

جوہی چاولہ کو سالگرہ پر سب سے سستا تحفہ کس بالی ووڈ اسٹار نے دیا؟

ویب ڈیسک ( پی این آئی)بالی وڈ کی خوبرو سینئر اداکارہ جوہی چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ عامر خان ان کی سالگرہ پر آئے اور انہیں سب سے سستا تحفہ دیا۔ حال ہی میں جوہی نے بھارتی ڈانس رئیلیٹی شو جھلک دکھلا […]

میرے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا تو۔۔؟ خبردار کر دیا گیا

لاڑکانہ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر میرے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور چھیڑ چھاڑ ہوئی توپھر ان کا ایسے پیچھا کروں گا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو بھول جائیں […]

close