موبائل فون سروس معطل، الیکشن کمیشن کو بھی لینے کے دینے پڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل ملک بھر میں جاری ہے لیکن موبائل فون سروس بند ہونےک ے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کو بھی لینے کے دینے پڑ گئے ہیں کیونکہ ان کا اپنا مرکزی کنٹرول […]

عمران خان کے بیٹے بھی میدان میں نکل آئے

ویب ڈیسک (پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کی حمایت کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسٹوری شیئر کی ہے۔انسٹااسٹوری میں […]

خواتین کے پولنگ سٹیشن پر مرد عملہ تعینات

ملتان (پی این آئی) ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150 کے پولنگ اسٹیشن 118 میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر مرد اہلکار تعینات کردیے گئے۔ خاتون پولنگ ایجنٹ کے مطابق خواتین پولنگ اسٹیشن پر سیکیورٹی کے لیے پولیس خاتون اہلکار بھی نہیں دی […]

وزیراعظم کون ہوگا؟ غیر ملکی میڈیا نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) گیلپ ،اپور، بلومبرگ،بی بی سی، گارجین، اے ایف پی، تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے بعد امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، خبر رساں ادارہ اے پی، نشریاتی ادارہ سی این این، بلومبرگ، امریکی تھنک ٹینک’’ کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ اور […]

موبائل فون سروس بند کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون بند کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے […]

الیکشن سے قبل افسوسناک خبر ،انتخابی دفتر پرحملہ

اٹک (پی این آئی) اٹک میں آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع اٹک کی تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ […]

عام تعطیل کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 2 عام تعطیلات کا اعلان، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 8 فروری کے ساتھ 9 فروری کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کیلئے […]

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز میں سات سو روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد […]

الیکشن کے بعد ڈالر کی قدر سے متعلق ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد ڈالر 350 تک جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الیکشن کے بعد ملک کی معاشی اور امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کی پیشن گوئی […]

پاکستان کو نواز کی نہیں کس کی ضرورت ہے؟بڑا دعویٰ

مریدکے (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہناہے کہ پاکستان کو نواز کی نہیں امن کی ضرورت ہے،عوام سے اپیل کرتے ہیں ووٹ کی طاقت سے مافیاز کیخلاف ہمارا ساتھ دیں۔ مریدکے میں میڈیا سےگفتگو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان بنگلہ دیش سمیت […]

close