دھاندلی کا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی ( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے ایم کیو […]

این اے 130 لاہور کا انتخابی نتائج، نواز شریف یا یاسمین راشد؟ کون آگے؟

لاہور (پی این آئی)این اے 130 لاہور کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی آگیا۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف 432 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدواریاسمین راشد 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر […]

انتخابی نتائج آنا شروع، کون جیتا؟ کون ہارا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے انتخابات کا پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز […]

انٹرنیٹ سروس کب بحال ہو گی؟ چیف الیکشن کمشنرنے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیٹ سروس کے بحال ہونے سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کا بیان آ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ جب محسوس ہو گا کہ سکیورٹی کا مسئلہ درپیش نہیں […]

مسلح افراد نے بیلٹ باکس توڑ دیئے

کراچی ( پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 میں مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 کے پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بولا۔ مسلح […]

خبردار، ہوشیار، جعلی فارم 45 کی خبر گرم

کوئٹہ ( پی این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 سے متعلق معتبر اطلاعات ملی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض اسٹیشنوں پر افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، […]

سیاسی جماعت کے کارکن پولنگ سٹیشن میں گھس گئے

حیدرآباد ( پی این آئی)حیدرآباد کے حلقے این اے 219 میں پولنگ اسٹیشن پر ایک سیاسی جماعت کے کارکنان دھاوا بول دیا۔ یہ واقعہ پولنگ اسٹیشن بوائز پرائمری اسکول لطیف آباد نمبر 9 میں پیش آیا جہاں پولنگ اسٹیشن میں موجود عملہ پولنگ کا عمل […]

دانیال عزیز گرفتار

نارووال( پی این آئی) نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال […]

جہانگیر ترین پارٹی کے امیدوار کے ن لیگی امیدوار پر دھاندلی کا الزام

فیصل آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر خان نے (ن) لیگی امیدوار علی گوہر بلوچ پر دھاندلی کے الزامات لگا دیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی پی پی کے اہم رہنما ہمایوں اختر خان کے (ن) لیگ […]

close