پیپلز پارٹی کی طرف سے وزیر اعظم کا امیدوار کون؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا […]

جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی کی جیتی نشستیں چھوڑنے کا اعلان، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے نے سندھ اسمبلی کی جیتی نشستیں چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا نے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں ہماری جیتی دو نشستیں بھی پیپلز پارٹی کو دے دیں۔ میڈیا […]

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک نے ’پاکستان ریزیز ریونیو (پی آر آر) پراجیکٹ میں توسیع اور ری سٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے 40کروڑ ڈالر مالیت کے پی آر آر پراجیکٹ کے کلوزنگ ڈیٹ میں […]

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

نیویارک(پی این آئی) معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سپام مواد کی روک تھام کے لیے ایک انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ایپلی کیشن کے اس نئے فیچر کے تحت صارفین لاک سکرین سے ہی […]

عام انتخابات، 24 حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد شدہ ووٹوں سےکم ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے کا انکشاف، 24 میں سے 18 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، تحریک انصاف کو 4 جبکہ آزاد اراکین کو […]

2023 میں سب سے زیادہ کونسافون فروخت ہوا؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)دنیا میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا۔ یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے […]

بھارتی اداکار اپنی ہی انڈسٹری پر برس پڑے، کھری کھری سنا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے متعلق پائے جانے والے خدشات کے اظہار کے ساتھ انڈسٹری میں تبدیلی کی ضرورت پر دیا اور پاکستانی ڈراموں کو بہترین قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر سشانت سنگھ […]

آن لائن کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی) کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو جاپان آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔جی ہاں اگر جاپان میں رہائش […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (پی این آئی)خیبر میں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبرمیں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، شدید جھڑپ میں انتہائی مطلوب دہشتگرد صورت […]

شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے 13 فروری کو انتخابی نتائج کیخلاف صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی […]

سعودی ریال سستا، پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے میں مہنگا اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے کمی سے […]

close