فیض آباد انکوائری کمیشن رپورٹ کے حوالے سےخواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ نا تو مستند اور نا قابلِ بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے انٹرویو میں بات […]

افغانستان کرکٹ ٹیم کا نیابولنگ کوچ کون بن گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ تعینات کر دیا گیا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے مشتاق احمد کی تعیناتی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔مشتاق احمد زمبابوے […]

پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے اور بہاولنگر واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کردیا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ […]

بشریٰ انصاری نے دوسری شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی […]

پٹرول کیوں مہنگا کیا؟حکومت نے وجوہات بتادیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتادیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں جس کی وجہ سے […]

شہر قائدمیں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد، ناکے لگا کر شہریوں کو لوٹنے لگے

کراچی(پی این آئی) کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد ہوگئے ، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے۔ ناظم آباد میں 2ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ ڈاکوؤں نے وہاں سے گزرتے […]

نواز شریف کی قومی اسمبلی کی نشست بھی خطرے میں پڑ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میاں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب کا کیا کردار تھا؟ شیرافضل مروت نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل تھا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی […]

پیٹرول کے بعد بجلی کتنی مہنگی ہوگی؟ عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک […]

گورنر سندھ کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کی تبدیلی کی باز گشت ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہے۔جسٹس (ر) […]

close