ویب ڈیسک(پی این آئی) انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق کردی۔ان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ […]
کراچی(پی این آئی) حج 2024 کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 […]
کراچی(پی این آئی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024 سے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔لاہور، قصور، […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس کے مطابق درابن روڈ پر مسلح افراد نے کسٹم انٹیلی جنس کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]
لاہور(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، ججز کی تعیناتیوں سے پہلے ہائیکورٹس رولز میں ترامیم ضروری ہے۔ سپریم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد نان بائیوں نے ردعمل کے طور پر راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔حکومت نے آٹا سستا کرکےعوام کو ریلیف پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا مگر روٹی پھر بھی سستی نہ ہوئی نان بائیوں نے حکومتی […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے پارٹی رہنما عمر ایوب کے خلاف احتجاج کیا۔ عمر ایوب فیصل آباد کی ایک عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تو ورکرز نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سےعوام پر بجلی اور پیٹرول کے بعد اب گیس بم بھی گرادیا گیا،ایف بی آر نےسی این جی پرسیلز ٹیکس میں فی کلو11روپے70 پیسےتک اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی پر200روپے فی کلو کی ویلیو […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جمعرات کو کوئٹہ اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 58 کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا […]
لاہور(پی این آئی) نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں […]