اسلام آباد (پی این آئی)مظفرگڑھ سے نومنتخب ایم این اے جمشید دستی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے۔ بیان حلفی جمع کرا دیا۔ جمشید دستی این اے 175 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کے حکم پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے عوامی مینڈیٹ تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پورکو نامزد کر کے اشارہ دیا ہے کہ توڑ پھوڑ کی سیاست کریں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 19 اشیاء پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ 24 نیوز کے مطابق رمضان میں آٹا، […]
لاہور ( پی این آئی) گذشتہ شب امیر بالاج کو شادی کی تقریب میں بےدردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔امیر بالاج کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے جب کہ پولیس نے قتل کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ سنو نیوز […]
فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کو نیویارک میں 3 کمروں کے اپارٹمنٹ اور 25 کروڑ روپے میں خریدا گیا ہے، اس ڈرامے میں فیصل آباد سے تعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان خصوصاً ان کی اہلیہ محترمہ بشریٰ بی بی کی زندگی کو دورانِ قید لاحق سنگین خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ جیل منتقلی کی درخواست کے باجود محترمہ […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے صوبائی اسمبلی کی نشتوں پر 30 لاکھ سے زیادہ ووٹ لےکر ریکارڈ قائم کر دیا، ملک کی چار بڑی پارٹیوں […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں ایک شخص نے اپنی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے والے دوست کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واردات ریاست اوڑیسا کے شہر رورکیلا میں ہوئی جہاں 44سالہ کیول نامی شخص نے اپنے 42سالہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 4 پاکستانی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 41 فیصد نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) لارنس بشنوئی کی مسلسل دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے اہلخانہ کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ سلمان خان کو 2022 میں لارنس بشنوئی کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فراہم کی […]