سجاول (پی این آئی) سجاول میں جوڈیشل سب جیل کے تین قیدی کھڑکی توڑ کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے سب جیلر مشتاق سعید کا کہنا ہے کہ تینوں قیدی بیرک نمبر 3 سے فرار ہوئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ تینوں فرار […]
انٹر نیشنل ڈیسک (پی این آئی)کرغزستان اور چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (CENC) کے مطابق اتوار کے روز کرغزستان اور چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ن لیگ خیبر پختون خوا انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت اجلاس میں تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مہنگائی کی ستائی عوام کو رمضان سے پہلے ریلیف دیتے ہوئے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے رمضان سے پہلے مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم کیو ایم رہنما صادق افتخار نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 44 سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ پی کے 44 ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی […]
اسلام آباد( پی این آئی) مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو NA196 شہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی، اس سیٹ پر بلاول بھٹو نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم […]
انٹرنیشنل ڈیسک( پی این آئی) روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی لاش ان کی والدہ کے حوالے کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ نے لاش کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔امریکی صدر جوبائیڈن […]
لاہور(پی این آئی)چکن 18روپے فی کلو سستا ہو گیا،جس کے بعد برائلر مرغی 619روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےزندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقررکیا گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی پرچون میں 427روپے فی کلو میں فروخت […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا، مسلم لیگ ن کی مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں پر […]
کراچی (پی این آئی) بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول پیپلز پارٹی کا کارکن تھا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے بلدیہ ناردرن بائی پاس خواستی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک […]