اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟احسن اقبال نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ کو پنجاب میں اکثریت ملی اورمرکزمیں مخلوط حکومت بنانا پڑی،پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تقرری کے بعد انقلابی کام کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء […]

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان سے رابطے ، حمایت مانگ لی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سندھ اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد کے ارکان سے رابطہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے آزاد رکن شبیر قریشی […]

ایم کیو ایم وفاقی کابینہ میں شامل ہو گی یا نہیں؟ بڑا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ن لیگ کے […]

لیگی رہنما نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے انصاف […]

انتخابات میں بدترین شکست کے بعدچوہدری نثار پہلی بار منظر عام پر آگئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حالیہ عام انتخابات میں بد ترین شکست کھانے کے بعد بالآخر بول پڑے ہیں ۔ عوام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلی دفعہ ایم این […]

فضائی آلودگی کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)فضائی آلودگی سے جسمانی صحت پر متعدد منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ماہرین نے اس کے ایک اور بڑے نقصان کو دریافت کیا ہے۔ ٹریفک سے پھیلنے والی فضائی آلودگی ڈیمینشیا جیسے مرض کا باعث بنتی ہے۔یہ بات امریکا میں […]

تاریخ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جائیں گے

ویب ڈیسک (پی این آئی)اسرائیل حماس جنگ کے تناظرمیں برطانیہ میں انتہا پسندی کا خدشہ بڑھ گیا اور پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا کردیے گئے […]

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن انعقاد سے قبل ہی متنازعہ ہوگئے

ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 3 مارچ کو ہونے والے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر […]

واٹس ایپ نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے 4 نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ آپشن متعارف کرائے گئے ہیں۔ نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر طریقے سے کسٹمائز کر سکیں گے۔اس سے قبل میسجز کے ٹیکسٹ کو […]

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہ کیا تو؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی جس پر انہوں نے تاحال دستخط نہیں کیے۔۔۔۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق صدر کا کہنا ہے کہ […]

بیوی کی ضرورت ہے، رکشے کے پیچھے لگے اشتہار وائرل ہو گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ رکشہ ڈرائیور دیپندر راٹھور نے اچھے رشتے کی تلاش کے لیے غیر روایتی اور دلچسپ انداز اختیار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیپندر راٹھور کو روایتی انداز […]

close