لاہور ( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لاہور (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کودرست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ جس ملک میں سیاسی انتشار ہوگا اس ملک کی معیشت کمزور ہو گی، وفاقی حکومت کی جو مجموعی آمدن ہے وہ اس کا سود […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی۔ہمیں پس منظر میں جانا ہو گا، پی ٹی آئی کے مطابق قمر باجوہ بہت برے آدمی تھے،انھوں نے رجیم گرائی تھی، پھر ان […]
پشاور(پی این آئی)وسطی کرم کے علاقہ علی شیر زنی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکہ سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائی کے دوران ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی موجودہ صورتحال اور جیتنے کے لیے ان کے نقطہ نظر پر تبادلہ خیال کیا۔ لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں محسن نقوی نے ٹیم کے […]
ریاض ( پی این آئی ) وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی عرب کے وزراء نے اتفاق کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس وقت ہر پاکستانی دو لاکھ اٹھاسی ہزار روپے کا مقروض ہے، ہم نے بطور قوم آمدن کم اور اخراجات زیادہ کر لئے ہیں۔ لاہور میں جاری عاصمہ جہانگیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی و حریت کے جذبے کے ساتھ چلنا ہے، ہمیں سر اٹھا کر چلنا ہے، اب فیصلے ایوانوں میں نہیں بلکہ میدانوں میں ہوں گے۔ جے […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا اور شہر میں ایک ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مالم جبہ […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہوچکے ہیں، آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے سے گروتھ رک جاتی ہے اور مہنگائی بڑھتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب […]