راولپنڈی (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے آج شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)اوگرا نےمئی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی ہوگئی جس کے بعد مئی کیلئے ایل پی جی کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامےپر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل 5 […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے اظہار لا علمی کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے وزیر […]
کراچی(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرکے عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، جماعت اسلامی اس حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر رہی ہے۔ کراچی پریس کلب میں […]
راولپنڈی(پی این آئی)ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور اس دوران شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے ماہ ہی کیا جائے گا، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان اسی ہفتے کردیا جائے گا۔ جون میں ہونیوالے ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مذاکرات نہیں مقدمات سے نجات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی والے نجات دہندہ کی تلاش میں ہیں، ہم مذاکرت کرسکتے ہیں نجات نہیں دلاسکتے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دید یا۔ جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی […]
نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا جب کہ اس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)جیونیوز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی رپورٹ حاصل کرلی۔ جیونیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عملدرآمد میں صنعتی شعبے نے مزاحمت کی جب کہ بیوروکریسی […]