وفاقی وزیر اویس لغاری سے وزارت واپس لے لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے کر پاورڈویژن کا قلمدان سونپ دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اویس لغاری کا قلمدان تبدیل کر دیا، مصدق ملک […]

پاکستان کے سینئر بیوروکریٹس کا دوہری شہریت رکھنے کا انکشاف،کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) اعلیٰ عہدوں پر فائز پاکستان کے درجنوں سینئر بیوروکریٹس کے دوہری شہریت رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سنو نیوز کے مطابق دوہری شہریت کے مالک بیوروکریٹس میں مختلف سول سروسز کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران شامل ہیں، ایسے […]

حکومت کا کھلاڑیوں کے مسائل کے حل کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر اسپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا […]

مزدور کی یومیہ اجرت کتنی؟ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی)ادارہ شماریات نے ملک بھر میں مزدور کی اوسطاً یومیہ اجرت کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں مزدوروں کی یومیہ اجرت سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں […]

سوئی گیس صارفین کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 […]

پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں کرپشن سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت پاکستان سے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق بڑا مطالبہ

ویب ڈیسک (پی این آئی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی حکام ایکس کو فوری بحال […]

سوشل میڈیا پر شہدا کی توہین آمیز مہم کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہدا کی توہین اور تضحیک کسی صورت قابل قبول نہیں، ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ […]

اہم لیگی رہنما نےپارٹی چھوڑنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نہیں چھوڑی، حادثاتی نہیں، پیدائشی مسلم لیگی ہوں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں ہوں، نواز شریف کو آج […]

گوشت کھانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں بکرے اور گائے کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بکرے کا گوشت 100 روپے اضافے سے 2100 روپے فی کلو اور گائے کا گوشت 50 روپے اضافے سے 1100 روپے […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی بروقت مداخلت سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کو بہن کی عیادت کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ ملیکہ بخاری نے بیرون ملک جانے کی اجازت کے […]

close