کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور میں فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ […]

لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کے واقعے میں اہم پیشرفت

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں گزشتہ روزخاتون کے قتل کے بعد نوجوان کی خودکشی کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ رشتےمیں ناکامی پر پیش آیا، مقتولہ فضا کے اہل خانہ نے برہان کو رشتہ […]

خیبرپختونخواہ حکومت نے گندم کی خریداری سے پریشان کسانوں کو خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ، صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق مقامی کسانوں سے گندم خریداری کے بعد بھی مختص کردہ ہدف پورا نہ ہوا تو پنجاب کا کسان خیبر پختونخواہ حکومت کو گندم بیچ […]

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس ریپ نے پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران سی ای اوہیگز الائیز سعد علی نے بتایا کہ یورپی کمپنی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی ہیگزا […]

امن وامان کی بگڑتی صورتحال ،حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی اجازت دیدی۔ذرائع کے مطابق ایف سی آزادکشمیر میں چینی […]

کے ایف سی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

کولالمپور (پی این آئی) اسرائیل کی مبینہ حمایت کرنے والی کمپنیوں کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت آتی جا رہی ہے جس کے بعد کے ایف سی کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف امریکی فوڈ چین کے ایف سی نے […]

ایف آئی اے کا ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی) ایف آئی اے نے ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے بڑی آسانی کا اعلان کرتے ہوئے جنرل گیٹ چیکنگ ختم کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر جنرل گیٹ چیکنگ کا خاتمہ […]

پاکستان نے چینی شہریوں پر بڑی پابندی عائد کردی

لاہور (پی این آئی) سیکیورٹی اداروں نےپرائیویٹ سیکورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی باشندوں کے گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے بغیر سکیورٹی کی وجہ سے ہوٹلوں تک […]

استحکام پاکستان پارٹی کی اہم ترین وکٹ گر گئی

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرآباد کہتے ہوئے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا،سعدیہ سہیل رانا نے اپنااستعفیٰ صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کو بھجوا دیا،سعدیہ سہیل رانا نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ وہ […]

سندھ کے رہائشیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ چین سے منگوائی جانے والی بسوں کی نئی کھیپ پہنچ گئی جلد نئے روٹس شروع کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو بالآخر انصاف مل گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا،گولڈی برار پر گھر کے باہر حملہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف پنجاب گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل کو بھی قتل کر دیا گیا ہے۔ […]

close