لاہور(پی این آئی) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے سکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا،عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے ۔الیکشن کمیشن نے عمر حمید کی دوبارہ سیکریٹری تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 270 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 1200 آگئی ہے اس سے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں کاٹھور، گڈاپ اور ملیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں […]
کراچی (پی این آئی) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، موجودہ حکومت کو ابتدائی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ دی گئی اور نگران وزیراعظم انوارلحق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری کر دیں،یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا، واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ میں ملک کے 14 ویں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے 180 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے استفعیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافی دبائو کے باعث ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استفعی دیا،ڈاکٹر سہیل سلیم پر فاسٹ بائولر احسان اللہ کی انجری کی غلط […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ متوقع ہے ۔ وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حکومت حتمی فیصلے کااعلان کرے گی۔اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انسٹاگرام کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم فالوورز والے صارفین کی ریلز ویڈیوز کو زیادہ افراد تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ریلز ویڈیوز کے ریکومینڈیشن […]