توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا

راولپنڈی (پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں آج پھر عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر  کریں گے۔ گزشتہ سماعت پرعدالت نے بانی پی ٹی […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں سابق رکن پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ […]

سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے کرسمس پر مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ مسیحی […]

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں: نگران وزیراعظم

مظفرآباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کوئی بھی یکطرفہ اقدام کسی صورت قابل قبول نہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھا، […]

فلم گول مال تھری کے اداکار دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ اداکار شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شریاس تلپڑے نے مشہور کامیڈی فلم گول مال 3،گول مال اگین، اورہاؤس فل 2 جیسی ہٹ فلموں میں اپنا کردار ادا کیا […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھراضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکاڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 […]

کمسن بچوں کو ذبح کرکے ان کا گوشت کھانے والا درندہ کون ہیں؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرکے ان کا گوشت پکا کر کھانے والا درندہ بچوں کا خالو ںکلا جبکہ ملزم کی جانب سے سات سالہ علی کو بھی ڈرانے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کےعلاقےخان […]

پٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے ؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں بھی آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان […]

آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان ملاقاتوں میں سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن، […]

پی ایس ایل میں جگہ نہ ملنے پر احمد شہزاد نے مستقبل بارے بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے ایڈیشن 9 میں کسی بھی ٹیم میں جگہ نہ ملنے کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم […]