اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف بیٹے سمیت فائرنگ سے شہید

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کے علاقے میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے سمیت ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے کے ہمراہ جا […]

بابر اعظم نے ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پرتھ(پی این آئی) بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انھوں نے یہ رنز 49.08 کی اوسط […]

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 152 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، حکومت پاکستان […]

سموگ سے متاثرہ کراچی میں بارش کب متوقع ہے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے ہلکی ہوا کے […]

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد ہلاک

لیبیا میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 افراد لاپتا ہیں۔ لیبیا کی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی پر سوار 86 سے زائد مسافروں میں سے 25 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتا افراد کو ہلاک قرار دے دیا گیا ہے۔ […]

وہ بھارتی اداکارہ جسے خاندان کی مخالفت کی وجہ سے ایک درخت کے نیچے ڈائریکٹر سے شادی کرنا پڑی

ممبئی (پی این آئی)شادی کو ہرشخص یادگار بنانا چاہتا ہے لیکن ایک بھارتی اداکارہ ایسی بھی تھیں جنہیں خاندان کی مخالفت کی وجہ سے ایک درخت کے نیچے ڈائریکٹر سے شادی کرنا پڑی ، یہ اداکارہ کوئی نہیں بلکہ بندیا گوسوامی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]

شیر افضل مروت،فواد چودھری کی گرفتاری پرسپریم کورٹ باربھی سامنےآگئی

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے شیر افضل مروت اور فواد چودھری کی گرفتاری پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئےفوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سپریم کورٹ بار نے شیر افضل مروت اور فواد چودھری کی فوری رہائی کا […]

حماس کی قید سے فرار ہونیوالے 3 اسرائیلیوں کو اسرائیلی فوج نے حماس کا ساتھی سمجھ کر مار ڈالا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود […]

افغان جہاد کی بنیاد کس نے اور کب رکھی؟ امریکا نے راز فاش کردیا

امریکا نے 42 سال بعد صدر جمی کارٹر کا 1979 کا اہم خفیہ فیصلہ عام کردیا ہے۔ واشنگٹن میں قائم نیشنل سکیورٹی آرکائیو کی طرف سے ڈی کلاسیفائیڈ اور جاری کیےگئے فیصلے کے مطابق 1979 میں امریکی صدر کارٹر نے پاکستان کے ذریعے سی آئی […]

امریکی اداکارمیتھیو پیری کی پُراسرار موت کی وجہ سامنے آگئی

معروف ہالی ووڈ اداکار میتھیو پیری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت کیٹامائن کی اضافی مقدارکے شدید اثرات کے باعث ہوئی۔ ایک دہائی تک جاری رہنے والی معروف امریکی سیریز ’فرینڈز‘ میں ’چینڈلر‘ کا کردارنبھانے والے 54 سالہ میتھیو رواں سال اکتوبرمیں […]

پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی محاذ پر بڑا دھچکا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان باقاعدہ پاکستان استحام پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی محاز پر بڑا دھچکہ لگا، لاہور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے […]