گندم کی نئی امدادی قیمت کتنی ہوگی؟ پنجاب حکومت نے اہم اقدام اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) گندم کی نئی امدادی قیمت کا تعین کرنے کیلئے پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گے، اجلاس میں گندم کی خریداری پالیسی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ […]

عمران خان کیخلاف تین بڑے کیسز جلد ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ ، عدت اور سائفر کیس جلد ختم ہو جائیں گے۔ رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا […]

تیل قیمتوں سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی فضائی حملے اور تہران کی جوابی کاروائی کی دھمکی کے بعد انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج (آئی سی ای) کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی یہ جون 2022 […]

سینیٹ الیکشن ، حکومتی اتحاد نے میدان مار لیا، فیصل واوڈا منتخب ہوئے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔ اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق […]

گورنر پنجاب کس کو لگایا جائیگا؟ پیپلزپارٹی نےخاتون رہنما کے نام پر غور شروع کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حنا ربانی کھر کو گورنر پنجاب لگانے پر غور شروع کر دیا ہے، گورنر پنجاب کیلئے حنا ربانی کھر کا نام بھی شارٹ لسٹ کر لیاگیا ، پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی منظوری کے بعد خاتون […]

6ججز کا سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط، عمران خان کا ردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ججز کو آواز اٹھانے پر سلیوٹ کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ ملک کو بچا لیں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما کی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل ہوگیا

کوئٹہ(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق اچکزئی کی عام انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی بی 51 چمن کے 12 […]

بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ تحریک انصاف نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزننگ دی جارہی ہے، کچھ ہوا تو طاقتور لوگ ذمہ دار ہوں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

شوال کا چاند، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر […]

عدالت سے ریلیف ملنا شروع، عمران خان کو ایک اور کیس میں بری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اسلام آباد کے تھانا مارگلہ میں درج لانگ مارچ توڑپھوڑکے ایک اورکیس میں بری ہوگئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مریدعباس نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کی درخواست بریت منظور کرلی۔ درخواست بریت پر وکلا سردار […]

قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین قومی اسمبلی کو آزاد ارکان ڈکلیئر کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان اسمبلی […]

close