پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو نظر بند کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو 15 روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے […]

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی وی نے جوئے کے اشتہارات کے حوالے سے مؤقف جاری کردیا۔ پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب […]

افغان کرکٹ بورڈ نے تین اہم ترین کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دیدیا، کریئر داؤ پر لگ گیا

کابل (پی این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ملک کیلئے کھیلنے کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے پر تین اہم تین کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بور کی جانب سے مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل شدید مندی کی وجوہات کیا ہیں؟

کراچی(پی این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، مسلسل 3 دن کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک ایکسچینج کا آغاز ریڈ زون سے ہوا سال کے اختتام اور نئی حکومت کے پریشر سے سرمایہ کار شیئرز کو فروخت کرنے لگے […]

پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید راں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور(پی این آئی)دو روز قبل جب عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی سرگرمی عروج پر تھی تو پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیے کہ نا معلوم افراد ان کے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھین کر فرار ہو رہے ہیں۔ اس […]

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ کتنا اضافہ کیا جارہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بری خبر یہ ہے کہ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا […]

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف نے مطالبہ وزارت خزانہ سے نان کیش ایڈجسٹمنٹ پر پابندی لگانے مطالبہ کیا ہے جس پر پاکستان نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے نان کیش ایڈجسٹمنٹ پر پابندی کا […]

وطن واپسی پر پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی ملتان ائیرپورٹ پر گرفتار

ملتان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ( ایم پی اے ) چودھری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عارف والا سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پنجاب اسبلی چوہدری نعیم ابراہیم […]

انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی […]

پی ٹی آئی بلے کا انتخابی نشان واپس لینے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان بلا واپس لینے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔ پشاور میں بابر اعوان نے پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا تھا اور […]