لاہور(پی این آئی( 5وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری […]
لاہور(پی این آئی)تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے دم توڑگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا بچوں کا انتقال سول اسپتال مٹھی میں ہوا۔محکمہ صحت نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں غذائی قلت اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کیلئے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے کل 50 […]
اسلام آباد (پی این آئی )فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے پر نجی ٹی وی کے شو میں اینکر منصور علی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مولا بخش چانڈیو سے سوال کیا کہ آج اگر ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے گرمیوں کے دوران نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ رواں سال پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جا سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]
کوٹ ادو (پی این آئی) کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان نے 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسانیت سوز واقعہ گذشتہ رات سنانواں میں پیش آیا، متاثرہ بچے نے پولیس کو […]
پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ نظام انصاف کو مذاق بنایا جا رہا ہے، سب سے بڑا صوبہ ٹک ٹاک کی سہیلیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حماد اظہر نے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے بجائے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیح دینے پر فاسٹ بولر جنید خان نے کیوی کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ دیکھ […]
لاہور(پی این آئی)عیدالفطر کی خوشیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ریلوے ملازمین کو معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں معاف کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے جرمانے معاف کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]
لاہور(پی این آئی)ایجوکیشن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس میں طالبات کو ہراساں کیا جانے کا انکشاف ہواہے ،، شعبہ ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو ہراسمنٹ کیس میں ٹرانسفر کردیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر پر پی ایچ ڈی طالبات کو ہراساں کرنے […]