ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے۔پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر […]
دیامر (پی این آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا، ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی تھی، ڈیم کی تعمیری کارکردگی 45 فیصد ک بجائے صرف 13 فیصد رہنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق اندرونی اور بیرونی […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انتہائی […]
لاہور ( پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے استعفے کی وجہ بتا دی۔ اپنے بیان میں کہا کہ میں 3 ہفتے پہلے ہی 3 اہم کمیٹیوں سے استعفے کے اعلان کرچکا ہوں، میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی طرف سے پاکستان کی معیشت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات تیز کردیئے،نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی پرغور شروع کردیا ، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا،فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کو نان فائلرز کے خلاف پلان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا، پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے […]