پھانسی صبح کے وقت کیوں دی جاتی ہے؟

ویب ڈیسک(پی این آئی) سابق اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ مجید قریشی کا کہنا ہے کہ پھانسی کا عمل صبح سویرے اس لیے مکمل کیا جاتا ہے تاکہ پھانسی کے وقت اندر یا باہر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو۔ جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے […]

کچھ لوگوں کو اپنی ریکارڈ شدہ آواز کیوں پسند نہیں آتی؟

ویب ڈیسک(پی این آئی) کیا اپنی آواز کی ریکارڈنگ آپ کو کان بند کرنے پر مجبور کر دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں۔ متعدد افراد کو اپنی ریکارڈڈ آواز پسند نہیں آتی یا ناخوشگوار محسوس ہوتی ہے، مگر ایسا ہوتا کیوں ہے؟یقین کرنا […]

بابر اعوان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر […]

زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی این جی اوز کے حوالے سےشہریوں کو خبردارکردیا گیا

لاہور(پی این آئی) اسلامی معاشی ماہرین نے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی بعض این جی اوز کے حوالے سے شہریوں کو متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ایسی این جی اوز ہیں جو زکوٰۃ وصدقات […]

مریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں کےرہائیشیوں کیلئے بڑااعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان اور چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف […]

پی ٹی آئی نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط حکومتی سازش قراردیدیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ججزکو دھمکی آمیز خطوط بھیجے جانے کو حکومتی سازش قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ دھمکی آمیز خطوط کی فوری اور جامع تحقیقات کی جائیں۔خطوط کی ترسیل ججزکو خوف […]

احسان اللہ کی انجری ، علی ترین کے دعووں پرمیڈیکل پینل کا موقف بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل نے ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی جانب سے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری اور علاج کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات پر توجہ دی ہے۔ احسان اللہ جنہوں نے […]

وزیراعظم کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کے حوالے سےبڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق اجلاسوں کا ہرماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے […]

انسانی ترقی کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

لاہور(پی این آئی)سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا کے مطابق انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان زمبابوے اور ہیٹی جیسے ممالک سے بھی پیچھے رہ گیا، ملک مسلسل قرض کے جال میں پھنستا جارہا ہے جس کے نتیجے میں مزید انسانی تباہی آئے گی۔ […]

گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) برسوں سے دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت حاصل کر رہے ہیں۔ مگر اب یہ تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ گوگل کی جانب سے اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ […]

بابراعظم کے دورباہ کپتانی لینے پر والدنے اہم انکشاف کر دیا

لاہور(پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کا کہنا ہے کہ بابر نے کپتانی چھوڑتے اور دوبارہ لیتے وقت ان سے اجازت لی تھی۔ انسٹاگرام پر بابراعظم کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ […]

close