بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنیوالے والدین کو سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

ایٹلانٹا(پی این آئی)سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا ان پر خطرناک کیمیاء کو منکشف کر سکتا ہے۔ امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں ای سیگریٹ کی سیکنڈ ہینڈ ویپنگ […]

سائنسد انوں نے دمے کا نیا سبب دریافت کر لیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) سائنس دانوں نے دمے کا ایک نیا سبب دریافت کیا ہے جو اس مہلک مرض کو روکنے کے لیے علاج کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ دمے کے موجودہ علاج اس خیال پر مبنی ہیں کہ یہ ایک سوزشی بیماری ہے۔ […]

برطانوی شہری نے دنیا کے معمر ترین مرد ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لندن(پی این آئی)برٹش ریٹائرمنٹ ہوم میں رہائش پذیر 111 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین مرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی علاقے ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والے جان الفریڈ ٹِنیس ووڈ کو یہ خطاب […]

2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ

کیلیفورنیا(پی این آئی) امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئینگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔ امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی […]

چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایک ٹیکنالوجیکل کمپنی نے ایسا چشمہ متعارف کرایا ہے جو پہننے والی کی مرضی کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے 32 ڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں جو پکسلیٹڈ […]

دنیا کے خوفناک ترین جنگل میں ایک پراسرار پل تعمیر کیے جانے کا انکشاف

پانامہ سٹی(پی این آئی) ڈیرین گیپ دنیا کا خطرناک ترین جنگل قرار دیا جاتا ہے تاہم ہر روز سینکڑوں غیرقانونی تارکین وطن اس جنگل کو عبور کرکے پانامہ کے راستے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور ان میں سے بیشتر کی اس […]

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں برفانی چیتےکیسا تھ بیٹھی بچی کی حقیقت سامنے آگئی

نئی دہلی(پی این آئی) حالیہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جو ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے اور ان کے پس منظر میں برف پوش پہاڑ نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ ان سوشل میڈیا پوسٹس […]

مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دیدیا گیا

لندن(پی این آئی) ایک ماہر نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کو انسان کی آخری ایجاد قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارہ برائے انسانی مستقبل کے ڈائریکٹر نک بوسٹرام نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اس لیے انسان […]

9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پہلا ملزم رہا ہوگیا

راولپنڈی (پی این آئی)فوجی عدالتوں سےنو مئی کے ملزمان کی رہائی شروع ہو گئی ہے ، سب سے پہلے محمد ادریس نامی قیدی کو رہا کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق محمد ادریس کو جی ایچ کیو پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا […]

بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائینگے، خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام […]

عوام کیلئے خوشخبری،سولر پینل کی قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد (پی این آئی) یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک سے سوشل میڈیا […]

close