ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست سے متعلق بابراعظم کا بڑا انکشاف

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران افغانستان سے شکست کا بہت افسوس تھا اس روز ساری رات سو نہیں سکا تھا۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا کہ […]

شرجیل انعام میمن کواہم قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی ( پی این آئی ) سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزارت […]

پاکستانی عازمین حج کے لئے اہم خبر آگئی

کراچی ( پی این آئی ) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 9 مئی سے قبل از حج فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پی آئی اے بعد از حج آپریشن کا آغاز 20 جون سے ہوگا اور اس کا اختتام 21 جولائی کو […]

گھوسٹ ملازموں کےمحاسبے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اصلاحاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس میں گورننس کی بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اور ٹائم فریم تشکیل دیا گیا۔ صوبے میں گھوسٹ اور غیر حاضر ملازموں کے محاسبہ کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی […]

حکومت کا چھوٹی عید پر قیدیوں کیلئے بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 120 روز […]

وفاقی وزیر تجارت نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر تجارت جام کمال کا کہناہے کہ ایران پر یورپ اورعالمی پابندیاں ہیں, ان پابندیوں کے باوجودپاکستان تجارتی تعلقات رکھتاہےتواس کی قدغن پاکستان پرلگ سکتی ہے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےجام کمال کا کہناتھاکہ بھارت کےساتھ اشوزہیں ان کااثردیگرسیکٹرپربھی پڑتاہے،افغانستان کےساتھ […]

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق پی سی بی کااہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے […]

سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق افسران کو ایف بی آر کی اہم ہدایات

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ذاتی حیثیت میں سوشل میڈیا استعمال نہ کریں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایف بی آر افسران کو جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ وہ میڈیا سے براہ راست […]

بالی ووڈ سٹار ایشوریا شوہرسے طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

چنئی (پی این آئی)بھارت کی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی دھنوش اور ایشوریا رجنی کانت نے طلاق کیلئے چنئی (مدراس) کی سول عدالت میں درخواست داخل کر دی ہے۔ دونوں کی شادی 18 برس قبل ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 40 سالہ […]

کور کمانڈر ملاقات سےمتعلق بیرسٹر سیف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ کور کمانڈر سے ملاقات کے بارے میں صوبائی کابینہ کے 2 ارکان نے پہلے ہی بتادیا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو […]

پی ٹی آئی کا عمران خان کے میڈیکل چیک اپ سے متعلق عدالت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عدالت سے عمران خان کے میڈیکل چیک میں رکاوٹیں ڈالنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، اعلامیہ کورکمیٹی پی ٹی آئی میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کو ان کا طبی معائنہ کرنے کی اجازات دی […]

close