اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے سبب سپلائی پر بڑھتے خدشات کی وجہ سے بدھ کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی واقع […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے ریفرنس دائر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف خود ریفرنس کی زد میں آگئے، پنجاب حکومت کی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کے باعث لاہور بورڈ نے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے2 پیپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹرولرامتحانات لاہور بورڈ نے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا، خط کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ’ایکس‘ کو بند کیا گیا۔ بدھ […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی پاکستان اور عالمی منڈی میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200روپے اضافہ ہو گیا،جس سے قیمت بڑھ کر 2لاکھ 51ہزار 900روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 1887روپے اضافے سے 2لاکھ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئیں،ایم پی اے کلیم اللہ خان، ظفر اللہ چیمہ، رضوان ظفر چیمہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے سبب گوادر کے مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی رہائشی گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ نشیبی علاقے […]
کراچی(پی این آئی)موسمیاتی ماہرین نے برسات کے دنوں میں احتیاطی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔ موسمیاتی ماہرین کاکہنا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران گھروں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل […]
اسلام آباد(پی این آئی )نیب نے عدالت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جعلی اکاونٹس کیس اور توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے نوازشریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم نے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دےدی […]