اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف منشیات کا مقدمہ جنرل (ر) قمر جاویدباجوہ اور فیض حمید کے اتفاق سے بنا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]
لاہور(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری پابندیوں میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکا ہے اور کئی شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت نے […]
لاہور(پی این آئی) موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا فوری اطلاق کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسا ہی ایک نیا فیچر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جو […]
لاہور(پی این آئی)ملت ایکسپریس میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے اپنے بال کھولے ہوئے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرلیا ہے۔ ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) میٹا کی جانب سے انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کافی کام کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیکنالوجی پر مبنی ایک اور نیا فیچر اس فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بن رہا ہے […]
پشاور(پی این آئی) بی آر ٹی بس سروس پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے سال 23-2022 جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔ انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ […]
راولپنڈی(پی این آئی) سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی اور تمام 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے اسپن کئی غلام خان کے مقام […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) کبھی تاخیر کا شکار نہ ہونے کے لیے مشہور جاپان کی بلٹ ٹرین ایک سانپ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی شام ایک مسافر نے سکیورٹی اہلکاروں کو ناگویا سے ٹوکیو جانے والی […]