سال 2023 مہنگائی کے اعتبار سے کیسا رہا ، کیا کچھ مہنگا ہوا ،عوام پر کیا بیتی؟ تفصیلات جان کر ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد (پی این آئی )سال 2023مہنگائی کے اعتبار سے کیسا رہا ؟ کیا کچھ مہنگا ہو اور بے چارے عوام پر کیا گزری ؟ یہ تمام تفصیلات جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے ۔ رواں سال 20 کلو آٹے کا تھیلا […]

سال 2023 کا اختتام: اب دنیا کے 10 امیر ترین خاندان کون سے ہیں؟

سال 2023 دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کے لیے شاندار رہا، ابوظہبی کا حکمران خاندان دولت مندی میں سب سے آگے نکل گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں میں ابو ظہبی کا حکمران خاندان […]

بھارت جا کر لاپتہ ہونے والی انجوسامنے آگئی، پاکستان واپسی سے متعلق کیا کہا؟

سرحد پارسے پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا ہوکر پاکستان آنے کے بعد شادی کرنے والی بھارتی خاتون انجو(اسلامی نام فاطمہ) جو بچوں سے ملاقات کیلئے بھارت گئی تھی، نے اب واپسی کا ارادہ بدل دیا ہے۔ 35 سالہ انجونے نصراللہ سے شادی کے 5 […]

ن لیگ یا پی ٹی آئی ،الیکشن میں کونسی جماعت جیتے گی؟برطانوی اکانومسٹ انٹیلی جنس کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ

لندن(پی این آئی) اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی استحکام اور سیکورٹی کمزور ہے۔ حقیقی جی ڈی پی مالی سال 2023.24 جولائی تاجون میں قدرے سکڑ جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق2024 کے اوائل میں الیکشن کا انعقاد کیا جائے […]

پاکستانی شہری کن ممالک میں بغیر ویزہ جاسکتے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی پاسپورٹ کی اگر بات کی جائے تو اس کا شمار دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں ہوتا ہے، مگر ویزا فری قیام چند ممالک ہی فراہم کرتے ہیں۔ پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 151 ممالک کا دورہ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے

میلبرن (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میچ کے دوران بھی اپنے دلچسپ انداز سے باز نہ آئے۔ میلبرن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کے لیے کھڑے حسن علی نے دلچسپ […]

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ سید […]

شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا گیا، […]