بغداد (پی این آئی)عراق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی۔ اس بات کا اعلان عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے کیا ۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر نے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل ڈالنے پر دو افسران کو معطل کردیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک نے دونوں افسران کو گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل ڈالنے کے الزام پر معطل کیا۔حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز لیبر بیورو وسطی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد […]
واشنگٹن (پی این آئی) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں سرفہرست ہمسایہ ملک افغانستان کا نام ہے۔ عالمی ادارے ہینلےاینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کا عالمی سطح پر سب سے کمزور پاسپورٹ ہے کیونکہ یہ پاسپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے8ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورخیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجانا چاہیے اور اگر حکومت نے انہیں توسیع دی تو پیپلز پارٹی اس کی مخالفت کرے گی۔ خورشید […]
اسلام آباد (پی این آئی) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، کینیڈانےہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 9 سالوں کیلئے کینیڈا کے […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بہترین کرنسی کے طور پر ابھرا ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جمعے کو ایم ایس سی آئی ایشیا ایمر جنگ اینڈ فرنٹیئر […]
لاہور(پی این آئی)لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔ لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود […]
مکہ المکرمہ (پی این آئی ) فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ نے کہا ہے کہ پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت […]
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی پشاور کے اخراجات کم کرنے کے لیے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا ہے جس پر […]