کراچی (پی این آئی)وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق 4اہم شعبوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے خزانہ ڈویژن نے اپنے انتہائی 4 اہم شعبوں جو قرضوں سے متعلق ڈیل کرتے ہیں ان میں پہلے سے […]
لاہور(پی این آئی) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) پاکستان میں ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل متعارف کرانے جا رہی ہے، جس کی تصاویر لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی آئندہ ہفتے گاڑی کا یہ […]
کراچی(پی این آئی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے انٹر کے پرچے یکم جون سے ہوں گے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے وزیر یونیوسٹیز اینڈ بورڈز کی ہدایت پر اعلان کیا ہے کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28 مئی کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم دمبولا تھنڈرز کے مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی بنگلا دیشی شہری تمیم رحمان کو سری لنکن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔تمیم رحمان پر لگائےگئے الزامات کی تفصیلات جاری نہیں کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکا نے نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ سندیپ لامیچانےکو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیپال کی نمائندگی کرنا تھی جس کے لیے ان کے امریکا کے ویزے کے لیے اپلائی کیا گیا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت میں فون استعمال کرنے پر ماں بیٹی کے جھگڑے میں بیٹی کی جان چلی گئی۔ آج کل زیادہ تر طالب علم اپنی پڑھائی کے بجائے موبائل فون پر توجہ دیتے ہیں جو والدین کیلئے مشکل کا باعث بنا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران ن لیگ کے رہنما سمیت چار افراد زخمی ہو گئے , پولیس نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے […]
لاہور (پی این آئی ) تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان۔ آئی ایم ایف کو دیے گئے پلان کے تحت رواں سال اگست تک گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مزید مہنگی کیے جانے کا […]
لاہور (پی این آئی) دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر خرچ کردیے گئے۔ محکمہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 209 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاورڈ ویژن کے سرکردہ افسرا ن نے جائزےکےلیے آئے ہوئے آئی ایم ایف کے مشن کو بتایا ہے کہ ایف بی آر 800 ارب سالانہ تو بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے ذریعے اکٹھا کر تا ہے جس سے […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ،نئی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے سبب دارالحکومت نئی دہلی […]