ایک اور بڑی سیاسی جماعت کےاہم رہنماالیکشن سے دستبردار

کراچی (پی این آئی) کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 سے متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ اے این پی کے صوبائی ترجمان دوست محمد کے مطابق اے این پی نے ضلع […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کےدرمیان تصادم معصوم بچےکی جان لے گیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے تصادم میں فائرنگ کا نشانہ بننے والا بچہ جان کی بازی ہار گیا، گزشتہ جمعہ کو 2 سیاسی جماعتوں کے کارکان میں تصادم کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ بچہ […]

پاک بحریہ نےانسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

کراچی (پی این آئی) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئےبحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ […]

کون انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑ بڑ کرنا چاہتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑکرناچاہتے ہیں جب کہ نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا […]

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کیلئے بہترین پوزیشن میں ہوں، بلاول کادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کےلیے تیار اور عہدہ سنبھالنے کیلئے بھی بہترین پوزيشن میں ہوں، صدر مملکت کےلیے پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف زرداری ہوں گے۔ برطانوی […]

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام، چوکیداراور سویپراسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسرتعینات

کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے کراچی میں چوکیدار، سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر لگا دیا، شہر قائد میں آفس کلینر اور لیب اسسٹنٹ کو بھی اسسٹنٹس کی بھی بطور پریذائیڈنگ افسر تعیناتی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انوکھا اقدام […]

پوسٹل بیلٹ سے متعلق خبروں کو غلط قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق زیر گردش خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ گمراہ کن پروپیگنڈا ہے۔غلط خبروں میں امیدواروں کے پوسٹل بیلٹ پیپروں کی تعداد لکھی […]

خیبر پختونخوا میں اکثریت کس کو ملے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر تجزیہ کار اور جیو ٹی وی کے میزبان سلیم صافی کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کوئی ایک پارٹی خیبر پختونخوا میں سادہ اکثریت لینےکی پوزیشن میں نہیں ہے بلکہ یہاں کچھڑی بنےگی۔ جیو نیوز […]

اکشے کمار نے اداکاری کے بعد ایک اور میدان میں قدم رکھ دیا

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنے گانے ’شمبھو‘ کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ ہندو مت کے گیت کو گانے کیلئے اکشے کمار کا ساتھ سدھیر یدھونشی اور وکرم منٹروز نے دیا ہے ۔’شمبھو‘ کو ہندو […]