ویب ڈیسک (پی این آئی)یوٹیوب میں شارٹس ویڈیو کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو […]
کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کےموقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔واضح رہے کہ […]
فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ایکسپریس وے کے قریب پیش آیا جس دوران کار نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر ماردی ۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے ڈیوائسز کے درمیان چیٹ ہسٹری کو منتقل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ ابھی واٹس ایپ میں چیٹ بیک اپ کو ڈیٹا ایک سے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سونم باجوہ نے انسٹاگرام سٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی جس میں […]
کنبرا(پی این آئی) آسٹریلیا نے غیرملکی طالب علموں کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کر دیئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ویزا قوانین میں مزید تبدیلی کے بعد مائیگریشن سسٹم کے تحت ویزے کا حصول عملاً ختم کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی وزارت برائے امور […]
فلو ریڈا(پی این آئی)پاکستانی شائقین کرکٹ کےلیے امید کی ایک کرن نظر آگئی، امریکی ریاست فلوریڈا میں سورج نکل آیا اور بارش کے امکانات بھی 91 فیصد سے کم ہو گئے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک میں 10 سالہ بچے نے فرمائش پوری نہ کئے جانے پر خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے اپنے والد سے کوئی فرمائش کی تھی جسے پورا نہیں کیا گیا، بچے نے غصے میں آکر والد […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی اور تیزی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرکے بند ہوئی ۔جمعرات کو پاکستان اسٹاک […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری […]