خیبرپختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25فیصد کرنے کے بعد صوبے میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیاہے. وفاقی حکومت کی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت بھی ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے […]

مقدمہ ڈسچارج ،عدالت نے عید سے پہلے رہائی کا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کی کینٹ کچہری نے اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا، عدالتی حکم کے بعد اینکرپرسن کو رہا کر دیا گیا،پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا، پولیس نے […]

عمران خان نے اپنے پارٹی رہنمائوں کو بڑی وارننگ دیدی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خفیہ ادارے کا کام عوام کا تحفظ کرنا ہے اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے ، مذاکرات کے معاملے پر غلط بیانی نہ کی جائے، ہم مذاکرات […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد تک اضافہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ءکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزرائ، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، […]

جے یو آئی رہنما پرنامعلوم افراد کا حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

صارفین کیلئے اچھی خبر، یوٹیوب میں ایک نئے اور کارآمد فیچر کا اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)یوٹیوب میں شارٹس ویڈیو کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو […]

صوبائی حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کےموقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔واضح رہے کہ […]

کار اور رکشے میں تصادم سے ہلاکتیں ہی ہلاکتیں،افسوسناک خبر آگئی

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ایکسپریس وے کے قریب پیش آیا جس دوران کار نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر ماردی ۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے […]

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے ڈیوائسز کے درمیان چیٹ ہسٹری کو منتقل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ ابھی واٹس ایپ میں چیٹ بیک اپ کو ڈیٹا ایک سے […]

پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں شدید جھگڑا، وزرا اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی […]

close