ظفروال(پی این آئی)ظفر وال میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے جھگڑے کے دوران ن لیگی کارکن سر میں ڈنڈا لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا […]
ڈی جی خان(پی این آئی)21 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ فیصل امین گنڈا پور آگے چل رہے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 149 میں پریذائیڈنگ افسر کا پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے فارم 45 […]
گجرات (پی این آئی) ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجا،قومی اسمبلی کے 6جبکہ صوبائی اسمبلی کے 15حلقوں میں ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ جس کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،پی پی 32 گجرات کے 6پولنگ […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے […]
راولپنڈی (پی این آئی ) سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز کو شکست، پاکستان نے باآسانی فتح حاصل کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے شوسل ویلفیئر مشال یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر وکیل رہنما معظم بٹ نے ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ انصاف لائرز فورم کے رکن اور سینیئر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوام […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، یہ سلسلہ بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جی کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت میں معاملات طے پا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نئے تعینات ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 فروری کی طرح ضمنی الیکشن کے دوران بھی انٹرنیٹ بند کرنے کی اطلاعات ہیں جس کا مقصد الیکشن کو کنٹرول کرنا ہے۔ […]