قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی تعداد کتنی ہے؟ فہرست جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ویب سائٹ پر 83 اراکین کی فہرست جاری کردی گئی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آزاد امیدوار […]

مزدور کی اجرت دوگنا کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہےکہ مزدور کے لیے مقرر کردہ کم سےکم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنانےکے لیے ویج مجسٹریٹ تعینات کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے مزدوروں کے لیے […]

مریم نواز کا ٹک ٹاک ویڈیوز پر تنقید کرنیوالوں کو کرارہ جواب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خدمت کریں تاکہ آپ کی بھی ویڈیوز بنیں، میری ویڈیوز پر تنقید کرنے والے کمروں سے باہر نکل کرخدمت کریں۔ لاہور میں فیلڈ اسپتال کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]

روس میں مسلم خواتین کو بڑی اجازت مل گئی

ماسکو(پی این آئی)روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

اسد عمر کا سیاست میں واپسی اور عمران خان سے ملاقات سے متعلق بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے، سیاسی معاملات الگ ذاتی طور پر عمران خان نے بہت عزت دی، فیصلہ کیا […]

ہزاروں پنشنرز کے حوالے سے بُری خبر

کراچی (پی این آئی) نیشنل بینک آف پاکستان کے پنشنرز کیس میں سپریم کورٹ کے ہزاروں پنشنرز کے واجبات کی ادائیگی کو نظر انداز کردیا گیا جس پر پنشنرز نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے ، درخواست پر جلد ہی نوٹسز جاری ہونے […]

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث کار ساز کمپنیوں کو بھی سیلز میں بڑے پیمانے پر گراوٹ کا سامنا ہے اور وہ صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے آسان اقساط […]

پنجاب کے کسانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی )پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیوب ویلز کو سولرپر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ہر قانون پسند شہری کی ذمہ داری ہے، جس کے بغیر گاڑی یا موٹرسائیکل چلانے پر اسے سزا و جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے جو دستاویزات درکار ہیں ان […]

چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کے نام پر تحفظات، صورتحال مشکل ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی جانب سے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پالیمانی ذرائع کا کہنا ہے […]

سائفر کیس، ایف آئی اے عمران خان کے پاس سائفر کی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام ، عدالت کے اہم ریمارکس سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ خفیہ کیبلز یا سفارتی مراسلہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قبضے میں تھا اور وہ […]