اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے ، مذاکرات کا یہ عمل پی ٹی آئی کی پیشرفت پر ہوا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کئی ماہ کے مسلسل اضافے کے بعد دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 4.23 فیصد کمی ہوئی اور غذائی اجناس کی برآمدات 80 کروڑ 48 لاکھ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی فوج کا حصہ ہیں۔ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق پیپلز بس سروس کے مختلف روٹس پر کرائے 20 سے 60 فیصد بڑھا دیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)’گھر سے گھر تک‘‘، حج عازمین کے لیے وزارت مذہبی امور نے منفرد سہولت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عازمین حج کی مدد اور فرائض کی ادائیگی کے لئے نئی پالیسی تیار کرلی گئی ہے۔ جس کے تحت عازمین کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی کمیٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان کو جوابی خط کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تسلیم کیا ہمارے کچھ لوگ گمراہ ہو گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے علی […]
لاہور (پی این آئی ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اپنی مالی ضروریات کیلئے بجلی صارفین کی جیبوں سے پیسے نکلوانے کی خواہاں، نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جلی صارفین پر ایک ارب 68 کروڑ روپے کا بوجھ […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انشورنس کمپنی صحت کارڈ پلس سمیت متعدد انشورنس اقدامات کیلئے کام کرے گی۔مزمل […]
لاہور(پی این آئی)لاہور اور فیصل آباد میں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، ملتان میں انڈے مزید سستے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 7 روپے کی کمی ہوئی تھی آج پھر […]