صحت کارڈ پر علاج کرنیوالے ہسپتالوں نے اربوں روپے بٹور لیے،صحت کارڈ پر کتنے ہزار مریضوں کو سٹنٹ ڈالے گئے؟بڑی خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کے علاج کی مد میں پرائیوٹ ہسپتالوں نےاربوں روپے بٹور لیے۔ حاصل کردہ دستاویز کے مطابق صحت کارڈ پر گزشتہ ساڑھے نو سالوں میں 3 لاکھ 28 ہزار 430 مریضوں کا علاج کیا گیا۔ […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ سات جولائی تک صوبے بھرمیں مون سون بارشوں کے امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، نارووال ،شکرگڑھ ،لاہور، گوجرانوالہ ،گجرات، منڈی بہاوالدین میں تیز بارش […]

اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی ٹینکیاں بھروالیں،تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل جمعہ کی صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی […]

بجلی صارفین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، نرخوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے گھریلو صارفین کےلیے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات […]

عدت کیس، خاورمانیکا نے نئی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں خاور مانیکا نے نئی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خاورمانیکا نے عدت نکاح کیس میں […]

عمران خان یہ ایک کام کرلیں تو جیل سے کل باہر آجائیں گے، حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی ( پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہیں ان کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے، عمران خان عوام کو اپنے اور نواز شریف کے درمیان فرق بتانا […]

احمد شہزاد نے بابراعظم کے بعد محمد رضوان کو بھی نشانے پر رکھ لیا، شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ واقعی مایوس کن ہے کہ کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنس کرکے اور […]

بجلی قیمتوں میں کمی کب ہوگی؟ وفاقی وزیر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں جنوری کے بعد کم ہونگی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،لوڈشیڈنگ کا صوبائی […]

صوبائی حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات اور عمان […]

حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

لندن(پی این آئی)برطانوی ملک ویلز کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ویلز حکومت نے 2026 کے انتخابات سے قبل ایک قانون متعارف کروانے کا اعادہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے […]

close