آج رات کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سےمشرقی و جنوبی پنجاب، بالائی و وسطی سندھ، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان، […]

کسانوں کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی کوآرڈینیٹربرائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید نے کسانوں کے لیےٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کسان ٹی […]

وہ علاقے جہاں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(پی این آئی)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی […]

اوور بلنگ کی شکایات پر محسن نقوی نے نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے افسران اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کاحکم دیدیا،وفاقی وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو […]

ٹماٹر کی قیمتیں یکدم آسمان پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدین شہر میں ٹماٹر 400 روپے کلو جبکہ دیہاتوں میں 450 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے،کوئٹہ میں ٹماٹر کی فی کلو […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے اگیا

نئی دہلی (پی این آئی)انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ہی ہونگے۔ جے شاہ کا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ […]

تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے بری خبر ،سیمنٹ کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) سیمنٹ کی بوری 207 روپےاضافے کے بعد 1 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے ۔ وفاقی بجٹ میں فی کلو سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 3 روپے سے بڑھاکر 4 روپے کر دی گئی تھی جس کے بعد 50 […]

نیا بلنگ سسٹم لانچ ہونے کے بعد لاکھوں پروٹیکٹڈ صارفین کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم‘‘کے نفاذ سے3 لاکھ 26 ہزار 350 بجلی صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. ہم نیوز کے مطابق وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا بلنگ سسٹم شروع کیا،نئے […]

علی امین گنڈا پور کے بیان پر پرویز خٹک کا شدید رد عمل آگیا

پشاور(پی این آئی)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،میں علی امین کو اور علی امین مجھے بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز […]

20 کلو آٹے کا تھیلا کتنا مہنگا ہوگیا؟ ایک اور بری خبر

پشاور(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوگیا، ڈیلرز کاکہنا ہے کہ […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

سرگودھا(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ […]

close