لاہور کے باسیوں کیلئے اچھی خبر، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج لاہور سفاری زو میں لاٸن سفاری کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سفاری عید پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے روز اہل لاہور کو سفاری […]

خیبرپختونخوا پولیس کی عید کیلئے آبائی علاقوں میں جانے والوں کیلئے اہم ہدایت

پشاور ( پی این آئی)خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں دیگر علاقوں سے آنے والوں کےلیے پیغام جاری کردیا۔ پولیس نے عید الفطر کےلیے آبائی علاقوں کو جانے والوں کو اپنے گھر حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔پولیس نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے […]

پنجاب حکومت نے اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت کر لی

لاہور ( پی این آئی)پنجاب حکومت نے اہم افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب نے دو اہم افسران کو ریلیو کرنے سے معذرت کرلی ہے ان میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر اور سیکرٹری سی اینڈ […]

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف کی شمولیت کی خبروں پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہےکہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کے اہل خانہ شامل ہیں تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے […]

عمران خان کا پارٹی رہنماوں کے مخالفین سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں، وہی لوگ بشریٰ بی بی پر بھی امریکی ایجنٹ ہونےکا الزام لگا رہے ہیں۔ […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا امن و امان کی بگڑتی صورتحال سےمتعلق بڑا حکم

کراچی( پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے 15 دن کے اندر صوبے میں امن و امان یقینی بنانےکا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل عباسی نے یہ حکم کراچی ،لاڑکانہ اور سکھر میں امن و امان کی مخدوش […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا ؟ تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹر علی ظفر سینٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب […]

غلط بٹن دبانے سے خاتون دس لاکھ ڈالرز جیت گئیں

ویب ڈیسک(پی این آئی) لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی شہری خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے ورجینیا لاٹری کے حکام کو انٹرویو میں […]

سائنس دانوں نے پلاسٹک کھانے والی پروٹین دریافت کرلی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ایک تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے ایسی پروٹینز دریافت کر لی ہیں جو پلاسٹک کو تلف کرنے میں مؤثر کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس دریافت کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یونیورسٹی آف سٹرلنگ کی […]

خلائی مشاہدے کیلئے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا تیار

کیلیفورنیا (پی این آئی)دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں […]

بکریوں کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے کیلئے حکومت کا انوکھا فیصلہ

ایلیکوڈی(پی این آئی) اٹلی کے جزیرے ایلیکوڈی کے میئر نے جزیرے پر رہنے والے شہریوں کو آوارہ گھوم رہی تمام بکریوں کو پکڑ کر اپنی ملکیت میں لانے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلیکوڈی کے میئر ریکارڈو گولو ایک غیر معمولی […]