عمران خان نے شیر افضل مروت کیخلاف بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ جمعرات کو پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی […]

عوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نے سولردینے کااعلان کیاتھا اور اب صوبائی حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا ہے،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بالکل فری دیئے جائیں گے۔201 سے […]

سوزوکی آلٹو کے مختلف ویرئینٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) ’آلٹو‘ پاک سوزوکی موٹرکمپنی کے مقبول ترین ماڈلز میں سے ایک ہے جو چار مختلف اقسام وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر۔ اے جی ایس اور وی ایکس ایل۔ اے جی ایس میں آتی ہے۔ حالیہ عرصے میں مہنگائی اور […]

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت کے قیام پر عمران خان کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کرنے پر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو مبارکباد۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ’ ایکس ‘ پر اہم پوسٹ کی۔تفصیلات کےمطابق شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی […]

تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون اینکر عائشہ جہانزیب کوبڑی یقین دہانی کرا د ی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے اینکر عائشہ جہانزیب کو مکمل انصاف کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود سے اینکر عائشہ جہانزیب کی دفتر میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں […]

190ملین پائونڈ ریفرنس، پرویز خٹک کا عمران خان کیخلاف بیان سامنے آگیا

راولپنڈی ( پی این آئی) 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا عدالت میں دیا جانے والا بیان سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اپنے بیان میں پرویز خٹک نے […]

آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں

لکھنو(پی این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق […]

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، کپتان مستعفی

کولمبو(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ہسارنگا نے اپنا استعفیٰ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ہسارنگا کا کہنا ہے کہ ٹیم […]

عمران خان نے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے جج خالد ارشد جانب سے جاری ہونے والے تحریری […]

مخصوص نشستوں کا فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ سپریم کورٹ نے کازلسٹ جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنانے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل صبح 9 بجے […]

close