یوٹیوب صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)یوٹیوب میں ایک ایسا دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک اس ویڈیو شیئرنگ سروس میں موجود نہیں تھا۔ یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔اس طرح کا فیچر اکثر مقبول میوزک […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 64 پیسے ہے۔ انٹربینک میں […]

گاڑی پر فائرنگ ،بڑی شخصیت جا ں بحق ہوگئی

مستونگ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ […]

نازیبا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد خلیل الرحمٰن قمر کا دلبرداشتہ ہوکر بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)خلیل الرحمان قمر حال ہی میں اپنے اغوا اور ہنی ٹریپ کیس کی وجہ سے خبروں میں بہت زیادہ ان رہے ہیں اوراس خبر پرانہیں سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اغوا کے […]

چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو […]

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ کی جانب سے نئے جدید ریجنل پاسپورٹ آفس میں آپریشنز کا آغاز کردیا گیا۔ نئی بلڈنگ آئی اینڈ ٹی سینٹر پلاٹ نمبر 18 سیکٹر جی 10 فور میں شروع کی گئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی کا […]

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد کو بڑی پیشکش کر دی

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے جبری طور پر ملک بدر کیے جانے کے دعوے کو مستردکرتے ہوئے انہیں وطن واپس آنے کی پیشکش کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ […]

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شیر افضل مروت کا حیران کن بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے فیض حمید کے خلاف کارروائی خوش آئند ہے،جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا جنرل (ر)فیض حمید کی وجہ سے پی ٹی آئی کے خلاف پراپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے، وہ […]

سابق کرکٹر گراہم تھورپ کی موت کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ کے اہلخانہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی موت خودکشی کے باعث ہوئی ہے۔ کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ کرک اِنفو کے مطابق گراہم تھورپ کے اہلخانہ نے اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

close