چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والاملزم گرفتار، کون نکلا؟

پاکپتن(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم عبدالرحمان نے دھمکی آمیزویڈیو بیان جاری کیا تھا،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت سنگین دفعات شامل کی گئیں ہیں۔ پولیس […]

حکومت نے گمشدہ افراد کے خاندان کیلئے بڑی امدادی رقم دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ گمشدہ افراد کے پیچھے متعدد اور پیچیدہ وجوہات ہیں، ہر متاثرہ خاندان کے لیے 50لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ لاپتا افراد کے […]

تباہ کن بارشیں، درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے ، افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ آگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے یکم اگست تک 96 […]

شہری ہوجائیں تیار، 4 سے 7 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آ باد (پی این آئی ) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کا نیا اسپیل 3 اگست سے انٹری دے گا جبکہ 4 سے 7 اگست تک شہر میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ کراچی […]

14اگست کو مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟عدالت نے درخواست نمٹادی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت […]

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابی بے ضابطگیوں کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور دیگر ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف احمد خان بھچرنے اظہر صدیق […]

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی فی […]

سرکاری ملازمین کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ ریلوے نے ریلویز پولیس ملازمین کا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا ہے۔ ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، جس سے اہلکاروں میں شدید مایوسی اور […]

پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں نجی ہسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے بانی رہنما […]

ٹویٹر کے بعد انسٹاگرام بلاک ، وجہ کیا بنی؟

انقرہ (پی این آئی)ترکیہ کی حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری […]

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے

ویب ڈیسک(پی این آئی)حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے شروع کر دیے گئے ہیں ۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے درجنوں راکٹ اسرائیل پر داغے ہیں جو اسرائیل کے شمالی علاقوں میں گرے۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے […]

close