اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، اسلام آباد، […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے ٹاپ آرڈر بلےباز احسان اللہ پر کرپشن کے الزام میں 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے رواں سال کے آغاز میں کابل پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران کرکٹر پر کرپشن کے […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ […]
کٹھمنڈو(پی این آئی)نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈوکے باہر ہیلی کاپٹر جنگل میں گر کر تباہ ہو گئے،مقامی اہلکار کاکہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 5افراد ہلاک ہو گئے۔چینی سرکاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) مختار احمد کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا […]
کراچی ( پی این آئی)صوبائی وزیر توانائی سیدناصرحسین شاہ نے سولر پینلز کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ رواں ماہ اگست میں ہی سولر پینل کی فراہمی شروع کردی جائے گی‘ جلد ہر ایک ڈویژن اور ڈسٹرکٹ […]
گلگت(پی این آئی)شاہراہ قراقرم پر پر سیلاب کی زد میں گاڑی آنے سے پی ٹی آئی رہنما معاذ گلگتی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث شاہراہ قراقرم پر گلگت چلاس سیکشن ٹریفک کیلئے بند ہے،شاہراہ قراقرم سے گزرنے والی […]
کراچی(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے سیاستدانوں، پی ٹی آئی اور دیگر سے متعلق بڑی پیش گوئیاں کردیں۔ منظوروسان نے پیش گوئی کی کہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن نظر نہیں آرہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ ویب سیریز“برزخ“ کوزبردست تنقید کے بعد پاکستان میں یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ ویب سیریز 19 جولائی کو زندگی کے یوٹیوب اور زی 5 پر جاری کی گئی تھی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نااہلی، کمزور پالیسی یا پھر بندربانٹ، بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے 97 طلبہ فرار ہوگئے، طلباء یورپ، امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا پڑھنے گئے تھے۔ بیرون ملک اسکالرشپ پروگرام کے نام پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئل سیکٹر سے منسلک دو بڑی انٹرنیشنل آئل کمپنیوں کے درمیان اہم معاہدہ ہوگیا ہے ۔ ٹوٹل انرجی نے پاک عرب ریفائنری میں اپنا پچاس فیصد حصہ گنورگروپ کوفروخت کردیا۔ پارکو کے پاکستان میں آٹھ سو سروس اسٹیشنزفعال ہیں، لبریکنٹ اورفیول لاجسٹک […]