معروف کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پیرس اولمپکس میں شریک آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کو گرفتار کرلیا گیا۔ آسٹریلین اولمپکس کمیٹی نے بھی ایک کھلاڑی کے گرفتار ہونے کی تصدیق کی ہے مگر گرفتار کھلاڑی کی شناخت اب تک ظاہر نہیں کی گئی۔ فرانسیسی رپورٹر نے اپنی […]

مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور(پی این آئی) مون سون بارشوں سے دریائے چناب اور راوی سے منسلک ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال مون سون سیزن کے دوران آسمانی بجلی اور بوسیدہ عمارتوں کے گرنے کے […]

جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، عمران خان نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع نے بتایاکہ عمران خان کا کہنا تھاکہ آئین […]

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) میں واپسی کی راہ ہموار ہونے لگی۔ بانی پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی برطرفی کے نوٹفیکیشن پر نظرثانی کیلئے آمادگی ظاہر […]

جو کارکنان 9مئی میں ملوث ہوئے ان کیساتھ کیا سلوک ہوگا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی اگر بات نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے میں بھی نہیں کروں گا، ہم ملک میں انتشار نہیں چاہتے، میں ملک کی خاطر بات کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما جیل سے رہا، گھر روانہ

گوجرانوالہ (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا وہ گوجرانولہ جیل میں قید تھی۔ عالیہ حمزہ کی روبکار آج جمع کروائی گئی ،عالیہ حمزہ جیل سے اہلخانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے آفر متعارف کرو ادی گئی

لاہور(پی این آئی)سوزوکی جی ایس 150کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ کلاسک ڈیزائن کی حامل یہ موٹرسائیکل ایک طاقتور 4سٹروک، سنگل سلنڈر، ایئر کولڈ اینڈ او ایچ سی انجن کے ساتھ آتی ہے، جس کی طاقت پانچ سپیڈ […]

سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتار

ڈھاکہ(پی این آئی) بنگلہ دیش کے سابق وزیرخارجہ حسن محمود کے بعد سابق وزیرمواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پلک کو بھی ڈھاکہ ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سابق بنگلہ دیشی […]

190ملین پائونڈ ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں داخل، 14 گواہ غیر ضروری قرار دے دیئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں 14 گواہ غیر ضروری قرار دے دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

پشاور(پی این آئی) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ […]

close