کراچی (پی این آئی) پاک فوج کے ریٹائرڈ افسران کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوتا ہے کہ سازش کے پیچھے پی ٹی آئی تھی اور ان گرفتاریوں کے تانے بانے بھی […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےاپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا […]
لاہور (پی این آئی )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی میں جسر اور شاہدرہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری رک دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے حافظ فرحت عباس کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کی تجویز پرعلی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ […]
لاہور ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کا اسٹیبلیشمنٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا فیصلہ، نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ججز کی ملازمت مدت بڑھانے کی تجویز اور مجوزہ آئینی ترمیم پر قانونی ٹیم کی رپورٹ پر تبادلہ خیال۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ نمرہ خان نے اپنے مبینہ اغوا کے معاملے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے، آپ لوگ مجھ پر نہیں جرم پر توجہ دیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش کو مسترد کر دیا، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی بنگلا دیش […]
اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ میں اب صارفین اپنی چیٹس کو زیادہ بہتر اسٹیکرز سے سجا سکیں گے۔ واٹس ایپ کو دنیا کا سب سے بڑا میسجنگ پلیٹ فارم مانا جاتا ہے اور اس میں لوگ اپنے جذبات کا اظہار متعدد طریقوں سے کرتے ہیں۔مگر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دے دی جس کے بعد ہر مستحق خاندان کو ماہانہ 2734 روپے کے بجائے […]
پیرس(پی این آئی)فرانس میں 2 لڑاکا تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ رافیل لڑاکا طیارے معمول کی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوئے۔ فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ملک کے مشرقی حصے میں پیش آیا، جہاں 2 فرانسیسی ساختہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک طرف حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو ریلف دینے کی کوشیش کی جارہی ہے تو دوسری جانب زندہ مرغی کی قیمتوں […]