پاکستان میں سُپر بلیو مون کب دیکھا جائیگا؟عوام کی نظریں آسمان پر لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) کل رات 11:26 پر پاکستان میں سپر بلو مون وقوع پزیر ہوگا۔” سپر بلیو مون“ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہے۔ یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب ”سپرمون“ اور ”بلیو مون“ کے قمری […]

واٹس ایپ کے 2انتہائی شاندار فیچرز جو صارفین کو خوش کر دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی ) واٹس ایپ کی جانب سے 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کیلئے کافی کارآمد ثابت ہوں گے۔ ان میں سے ایک فیچر سیکیورٹی اورپرائیویسی جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں […]

بارشوں کا سلسلہ اگلے کتنے روز تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ اگلے تین روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل جاری ہے اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف […]

پی ٹی آئی لاہورکا جنرل سیکرٹری کس کو مقرر کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے اویس یونس کو لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا۔ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعد اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔صدر پی ٹی آئی […]

لاہور شہر میں 24گھنٹے میں کتنی لاشیں بر آمد ہوئیں؟ خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے 8 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایدھی ترجمان کے مطابق نصیر آباد […]

اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کا معاملہ اصل میں کیا نکلا؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈیفنس فیز 8 میں اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ ایس ڈی پی او درخشاں منیشا روپیتا کے مطابق واردات اغوا کی کوشش نہیں بلکہ ہراسانی کا واقعہ تھا، تفتیش میں معلوم ہوا کہ ملزم ایک […]

طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، کئی افراد ہلاک ہوگئے

لاہور (پی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے جبکہ پنجاب کے کئی اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد، نارووال اور رحیم یار خان میں بارش کے […]

معروف یوٹیوبر کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کی طرف سے لاپتہ یوٹیوبر عون علی کھوسہ کے اغوا ءکا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ اچھرہ لاہور میں اغوا ءکا مقدمہ عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی […]

بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے کی کمی سے کن صارفین کو ریلیف نہیں ملے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو نہیں ملے گا۔ دو روز قبل مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ […]

تماشائیوں کے بغیر میچ کروانے پر سابق کرکٹر نے بورڈ کوتنقید کا نشانہ بناڈالا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بنگلادیش کے خلاف کراچی ٹیسٹ اسٹیڈیم میں بغیر شائقین کے کروانے کے فیصلے پر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر کامران اکمل نے […]

برائلر کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کم نہ ہوئی پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ہوئیں ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق پیاز کا سرکاری نرخ 130 روپے فی کلو مقرر مارکیٹ میں پیاز 150 روپے فی کلو […]

close