افسوسناک خبر۔۔ ایک اور بڑا حادثہ، 4 کشتیاں ڈوب گئیں

ویب ڈیسک(پی این آئی) یمن اور افریقہ کی ساحلی پٹی کے قریب پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں اور 186 افراد لاپتہ ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مہاجرین کی بین الاقوامی تنظیم کے مطابق کشتیاں افریقی ملک جبوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے […]

امریکہ سمیت کئی ممالک نے مزید پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

لاہور (پی این آئی)امریکا، قبرص، سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 37 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا، جن میں سے 3 کو بلیک لسٹ ہونے پر کراچی میں حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے امیگریشن ذرائع سے دعویٰ کیاہے […]

سابق وزیر اعظم با عزت بری

کراچی(پی این آئی)وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف […]

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تجویز مسترد کر دی

لاہور (پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی صارفین کےلیے قیمتوں میں کمی کیلئے بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ […]

رمضان المبارک میں بارشیں ہی بارشیں, محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے لاہور میں نو مارچ سے 13 مارچ کے درمیان بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کےوسط تک موسم ٹھنڈا رہےگا،اسلام آباد اور گردونواح میں موسم […]

پی ٹی آئی قیادت کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے طلب کردہ افراد سے سوشل میڈیا ہینڈلنگ سے متعلق سوالات کیے گئے جبکہ […]

خام تیل کی قیمت 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

نیویارک(پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے نیچے اور امریکی خام تیل 67 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے نیچے آ گئی۔ تفصیلات کے […]

علیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما علیم خان نے تین میں سے دو وفاقی وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان نے نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات میں سے ایک وزارت رکھنے کا فیصلہ […]

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب آئے گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ایپل […]

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی […]

close