لاہور (پی این آئی) فوت شدگان کے قومی شناختی کارڈز پر فعال موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے نے موبائل سمز بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا، فوت شدگان کے اہل خانہ موبائل سمز اپنے نام کروا سکیں گے۔ […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان میں ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی ملت ٹریکٹرز نے اپنا پلانٹ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں درج ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ضمن میں پی ایس […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کا خدشہ، 18 ہزار سے زائد ملازمین بے روزگار ہونے کے دہانے پر۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ایک اچانک فیصلے کی وجہ سے ملک بھر میں قائم ہزاروں یوٹیلٹی اسٹورز کے بند […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پرکل ملک بھر میں یوم تشکر منانےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5G سروس اپریل 2025 تک متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے قومی اسمبلی کی قائمہ […]
لاہور (پی این آئی) نامور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں لڑکے اور لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں ٹی شرٹ، جیبز نہیں پہن سکتے،طالبعلم ڈریس شرٹس اور پینٹ پہنیں گے، طالبات باحیا کپڑے پہنیں گی،طالبات […]
پشاور (پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ڈی چوک پر جلسہ کرنا تھا، جلسہ ہماری اجازت کے بغیر کر ہی نہیں سکتے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں سامنے آئیں۔ اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کی گرفتاری سے انکار کیا جب کہ شیر افضل مروت کے ایکس اکاؤنٹ سے اُن کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے اور […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔ گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ایک آن لائن پروگرام میں بابر اعظم کے حوالے […]
لندن (پی این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں میوزیکل شو کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ وہ پہلی سولو آرٹسٹ بن گئیں جنہوں نے ایک ہی ٹور کے دوران ویمبلی اسٹیڈیم […]